برِصغیرپاک و ہند کے آخری کلاسیکی متکلم:حافظ ایوب دہلویؒ

  محمد رشید ارشد علم الکلام کے مرکزی مباحث پر مولانا ایوب دہلوی ؒنے تفصیل سے گفتگو فرما رکھی ہے، اور شاید ہی کوئی ایسا بنیادی موضوع ہوگا جس میں مولاناؒ نے پوری روایتِ کلام میں کوئی ترمیم یا اضافہ نہ کیا ہو۔ خاص طور پر وجودِ باری تعالیٰ پر عقلی استدلال کرنے کی کلامی … Continue reading برِصغیرپاک و ہند کے آخری کلاسیکی متکلم:حافظ ایوب دہلویؒ