اہل اسلام کا عام عقیدہ ہے کہ الله کی ذات تمام صفات کمال سے متصف ہے جیسے کہ حیات، علم، قدرت، ارادہ وغیرہ، انہیں صفات ذاتیہ بھی کہا جاتا ہے۔ مسلم فلاسفہ تاہم ان...
مصنف - ڈاکٹر زاہد صدیق مغل
زاہد صدیق مغل، نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد میں معاشیات کے استاذ اور متعدد تحقیقی کتابوں کے مصنف ہیں۔
zahid.siddique@s3h.nust.edu.pk
امام غزالی (م 1111 ء) نے جن تین وجوہات کی بنا پر علامہ ابو نصر فارابی (م 950 ء) اور علامہ ابن سینا (م 1037 ء) کی تکفیر کی ان میں سے ایک مسئلہ فلاسفہ کی یہ رائے...
متکلمین کاکہنا ہے کہ عالم عدم سے وجود میں آیا اور ذات باری عالم سے مقدم ہے۔ قدم عالم (eternity of universe) کے حامی علامہ ابن سینا (م 429 ھ) اور ان کے...
ہمارے دور میں قدم عالم کے قائلین بعض حضرات علامہ ابن سینا (م 1037 ء) پر امام غزالی (م 1111 ء) کے اعتراضات کو غلط دکھانے کے لئے سوشل میڈیا پر مناظرے کی محافل...
امام رازی (م 1210 ء) کی شخصیت اس حوالے سے دلچسپ ہے کہ قدم عالم کے حامیین بھی ان پر اعتراض کے لئے انہی کی کتب میں مذکور دلائل کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ آپ کا طریقہ...
متکلمین اسلام کے مطابق عالم حادث ہے، یعنی یہ نہ تھا اور پھر ہوا۔ قدم عالم کے حامیین کا اس پر اعتراض تھا کہ اس نظرئیے کی رو سے اللہ کی قدرت کی تعطیل...
ایک صاحب علم دوست نے پوچھا کہ شیخ ابن عربی فرعون کے ایمان کے کیوں قائل تھے؟ سائل کا مقصود درست و غلط سے علی الرغم ان کے موقف کو سمجھنا تھا تو اس موضوع پر ان کے...
بعض سنی / حنفی حضرات کا خیال ہے کہ قرآنی آیت میں اہل بیت کا مصداق ازواج مطہرات نہیں بلکہ وہ افراد ہیں جن کا ذکر حدیث میں ہوا اور وہ سوال پوچھتے ہیں کہ کیا کسی...
حضرت امیر معاویہ پر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ انہوں نے ولی عہد بنا کر اس معاہدے کی خلاف ورزی کی تھی جو انہوں نے حضرت حسن کے ساتھ کیا اور جس کی ایک شق یہ تھی...
حضرت عثمان کی شہادت کے بعد جو افسوس ناک حادثے پیش آئے ان میں سے ایک جنگ جمل تھا۔ فریقین کے مواقف کی تفصیل کیا ہے نیز اس وقت حالات کیا تھے، اس کا بیان فی الوقت...