Home » Archives for ڈاکٹر زاہد صدیق مغل

مصنف - ڈاکٹر زاہد صدیق مغل

زاہد صدیق مغل، نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد میں معاشیات کے استاذ اور متعدد تحقیقی کتابوں کے مصنف ہیں۔
zahid.siddique@s3h.nust.edu.pk

اسلامی فکری روایت تاریخ / جغرافیہ شخصیات وافکار

مشاجرات میں اصحاب جمل کا حکم ۔ امام ابومعین نسفی کی رائے

ہم نے کہا تھا کہ اہل سنت کے ایک اصول کی رو سے اصحاب جمل کے مقابلے پر حضرت علی رضی اللہ عنہ مصیب کے مفہوم میں حق پر اور مخالفین اجتہادی خطا پر تھے جبکہ خود اہل...

اسلامی فکری روایت زبان وادب شخصیات وافکار فلسفہ

امام بزدوی کا پیش کردہ اصول فقہ کا لسانیاتی تفسیری خاکہ: کیا جدید لسانیاتی بحثوں نے اسے غلط ثابت کردیا ہے؟

ذیل کی شکل میں اصول فقہ کے لسانیاتی تفسیری (hermeneutical) فریم ورک کا خاکہ (skeleton) پیش کیا گیا ہے۔ یہ خاکہ ہم نے نہیں بلکہ امام بزدوی (م 482 ھ / 1089 ء) نے...

زبان وادب فقہ وقانون فلسفہ

۔”لکھاری / متکلم کی موت” کا دعوی اور اصول فقہ: کیا متکلم و مخاطب کلام میں مساوی حیثیت کے حامل ہیں؟

جدید لسانیاتی ابحاث میں “لکھاری کی موت” کا نعرہ پس ساختی (پوسٹ سٹرکچرلسٹ) مفکرین کے نظریات سے پیدا ہوا۔ اس فکر کے حاملین و متاثرین کہتے ہیں کہ متن...