بہت ممنون استادِ محترم ۔۔۔
آپ نے جس طرح کاسمولاجیکل شفٹنگ کے ذیل میں شناخت کے بحران اور کلامی مسائل جیسے عنوانات کو مس کیا ہے وہ بہت بہترین قابلِ تعریف اور فائدہ مند ہے ۔ سمجھانے کا انداز انتہائی سہل ہونے کی وجہ سے مجھ جیسے مبتدئین کے لئے سمجھنا بھی بہت آسان ہے ۔ آخر میں جو تین بڑے کلامی سوالات اٹھائے گئے ہیں انکی اہمیت تو ایک طرف لیکن انکی ترتیب میں بھی معنی خیزی ہے جو اصولا ہر فکری پہلو کو خود میں سمو لیتی ہے ۔
فجزاک اللہ خیرا