اللہ کا نام لے کر اس عنوان پر تحریری سلسلے کی ابتدا کی جا رہی ہے۔ اندازہ نہیں کہ یہ کتنے شذرات ہوں گے اور کتنے وقت میں مکمل ہو جائیں گے، لیکن کوشش یہی ہوگی کہ...
مصنف - محمد عمار خان ناصر
محمد عمار خان ناصر گفٹ یونیورسٹی گوجرانوالہ کے شعبہ علوم اسلامیہ میں تدریس کے فرائض انجام دیتے ہیں۔
aknasir2003@yahoo.com
مدرسہ، منبر، فرقہ واریت اور مذہبی سیاست، یہ سب مظاہر موجودہ شکل میں برطانوی استعمار کے تسلط سے پیدا ہونے والے تاریخی انقطاع سے براہ راست جڑے ہوئے ہیں۔ ماقبل...
سوال: منافقین نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں آپ کے کام میں مسائل پیدا کیے۔ جب آنحضور دنیا سے تشریف لےگئے تو بعد میں ان منافقین نے دیگر مسائل پیدا...
گزشتہ فروری میں سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس کے حوالے سے اپنا فیصلہ جاری کیا تو مذہبی طبقے کے لیے یہ ایک بم پھٹنے جیسی صورت حال تھی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ...
قرآن کے متن کی حفاظت اور استناد سے متعلق گزشتہ دنوں جو بحث چھیڑی گئی، اس میں کسی دوست کی پوسٹ میں اختلافات قراءت کے حوالے سے یاسر قاضی صاحب کا یہ تبصرہ پڑھا کہ...
جناب ڈاکٹر وارث مظہری صاحب کی تازہ کتاب ’’برصغیر ہند میں جدید علم کلام‘‘ انڈیا میں شائع ہو چکی ہے۔ ڈاکٹر صاحب کی تعمیل ارشاد میں چند سطور بطور پیش لفظ تحریر کی...
29 مئی 2024 کا دن اسلام آباد میں گزرا۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ فکر اسلامی کے زیر اہتمام اجتہاد بالمقاصد کے عنوان سے تین روزہ کانفرنس کے ایک سیشن...
سورہ بقرہ کی آیت 184 میں کہا گیا ہے کہ گنتی کے چند دنوں کا روزہ رکھنا مسلمانوں پر فرض ہے۔ اگر کوئی بیمار یا مسافر ہو تو (مشقت کی وجہ سے) وہ دوسرے دنوں میں...
الرسالہ کے اس اقتباس میں امام شافعی واضح کر رہے ہیں کہ دین میں جب ہم کسی بات کے ’’حجت’’ ہونے کی تعبیر اختیار کرتے ہیں تو اس کے مفہوم مختلف ہوتے ہیں۔ وہ دینی...
والمطلقات يتربصن بأنفسهن ثلاثة قروء [البقرة:228] ’’اور مطلقات تین قروء تک خود کو (نئے نکاح سے) روک کر رکھیں۔’’ اس حکم میں صحابہ کے بعض آثار کا درست محل نہ...