یحیی بن ابی کثیر (م ١٢٩ ه) سے مروی ہے کہ سنت قرآن مجید پر قاضی ہے۔ قرآن مجید سنت پر قاضی کی حیثیت نہیں رکھتا۔ ان لفظوں سے متبادر مفہوم میں جو قباحت دکھائی...
مصنف - جہانگیر حنیف
علم میں تسہیلِ لایعنی (over simplification) مہلک ہوتی ہے، لیکن اس میں اگر مذہبی جوش و جذبہ اور علمی دنیا کے طول و عرض میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کی دھن شامل...
منشائے متکلم کلام پر سبقت رکھتا ہے۔ روایتی فکر اس مقولہ پر یقین رکھتی ہے۔ متن یعنی ملفوظ کلام منشائے متکلم کا محمل (vehicle) ہے۔ متکلم کلام سے پہلے ہے، لہذا...
ایمان اور علم آپس میں اس طرح جڑے ہیں کہ کسی ایک کی نفی دوسرے کی نفی اور کسی ایک کا اثبات دوسرے کا اثبات ہے۔ ظاہر میں یہ دو الگ الگ دائرے ہیں۔ ایمان بالغیب ہے...
فلسفی کا خدا مذہبی یا الٰہیاتی خدا نہیں۔ یہ واضح چیز ہے۔ اسے ثبوت فراہم کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ اسلام کا بنیادی مقدمہ یہ ہے کہ قرآن مجید نے جو علم اللہ تعالیٰ...
عقل اور “ضروری” علم کا تعلق esoteric نہیں کہ سمجھ میں نہ آ سکے۔ ہمارے دوست خواہ مخواہ کا زور لگا رہے ہیں۔ ان کی منشاء تھی کہ عقل سر تا سر...
زاہد مغل صاحب کو علمِ کلام میں رسوخ حاصل ہے۔ اس میں شبہ نہیں۔ ان کا خود پر اعتماد بھی قابلِ رشک ہے۔ خود پر غیر متزلزل یقین ہو اور کچھ کلامی مباحث بھی پڑھ رکھے...
پہلا اعتراض: آپ کے نظریۂ علت کی بنیاد “لازمی وجودی حقائق” کا تصور ہے۔ اس تصور کو آپ جس شدومد سے پیش فرماتے ہیں، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ تصور آپ...
جہانگیر حنیف دنگل سج گیا۔ بڑے بڑے سورما میدان میں اتر آئے۔ آج علت پر پنجہ آزمائی ہے۔ عوام کا ایک ہجوم ہے۔ جسے نجانے کیسے “علت” کو جاننے کا شوق یہاں...