میں آغاز ہی میں جناب زاہد مغل صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے اپنی تحریری مصروفیات سے وقت نکال کر جوابات عنایت فرمائے۔ امید ہے کہ یہ مکالمہ جانبین کا...
مصنف - محمد دین جوہر
محمد دین جوہر، ممتاز دانش ور اور ماہر تعلیم ہیں اور صادق آباد میں مدرسۃ البنات اسکول سسٹمز کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
mdjauhar.mdj@gmail.com
لازمی وجودی حقائق اب محترم زاہد مغل صاحب کی دو عظیم دریافتوں یعنی ”لازمی وجودی حقائق“ اور ”حقائق کا اضطراری شعور“ کو دیکھ لینا بھی ضروری ہے۔ اوپر عقل کی جو...
محترم زاہد مغل صاحب کا عقل کا تصور اب میں اپنے اصل موضوع کی طرف آتا ہوں جہاں سے میں بات شروع کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے ان سے عرض کیا تھا کہ وہ اپنا تصورِ عقل...
میں ابھی سوچ میں غلطاں، فرصت کا متلاشی ہوتا ہوں کہ محترم زاہد مغل صاحب بھوسے کا ڈھیر لگا دیتے ہیں اور گوہرِ مراد کھو دیتے ہیں۔ پتہ نہیں وہ panic کیوں کر جاتے...
عصر حاضر میں مذہب کو سب سے بڑا خطرہ esotericization سے ہے اور یہ جدیدیت کے براہ راست اثرات سے پیدا ہوا ہے۔ یہ عمل دین کو دینِ مبین نہیں رہنے دیتا، اور اسے جعلی...
یہاں میں اس امر کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ عقلِ انسانی اپنے آپ کو کوئی بھی عنوان دے کر بھلے سائنس میں کام کرے، بھلے علم الکلام میں غیب و شہود کے قلابے...
عہد جدیدیت میں انسان نے جو افکار اور اعمال پیدا کیے ہیں، ان میں عقل اور عقلیت کی حیثیت ہر لحاظ سے مرکزی ہے، اور عقلیت کا کوئی جدید تصور اور عمل تحریکِ تنویر کے...
یونانی فلسفیانہ روایت میں عقل اور عقلیت کی دو بڑی روایتیں ہیں۔ ایک وہ جو ماورائے شہود کسی حقیقت کے ہونے سے مطلق انکاری ہے، اور مکمل طور پر تشبیہی اور مادی ہے۔...
غزہ امتِ مسلمہ کی موجودہ صورتِ حال کا سب سے طاقتور استعارہ ہے، اور یہ صورتِ حال ایک معروضی تجزیے کا مطالبہ کرتی ہے۔ فی الحال ہم اس تجزیے کو صرف دو پہلوؤں تک...
یہ بالکل ویسا ہی سوال ہے کہ کیا انسان خود بھی ’انسانی‘ ہے؟ اور یہ سوال شعورِ شعور یا خود آگاہ انسانی شعور سے پیدا ہوتا ہے اور بالکل جائز سوال ہے۔ اگر آش وٹز پر...