قاضی ابوبکر باقلانی (م 403 ھ / 1013 ء) علم کلام کے موضوع پر اپنی کتاب “تمہید الاوائل و تلخیص الدلائل” کے مقدمے میں کتاب کا تعارف کراتے ہوئے لکھتے...
مصنف - ڈاکٹر زاہد صدیق مغل
زاہد صدیق مغل، نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد میں معاشیات کے استاذ اور متعدد تحقیقی کتابوں کے مصنف ہیں۔
zahid.siddique@s3h.nust.edu.pk
ایک بھائی نے بعض متاخرین علما کی چند عبارات پیش کرکے یہ استدلال کیا ہے کہ اشاعرہ کے برعکس ماتریدیہ اشیا میں تاثیر (یعنی سیکنڈری کازیلٹی) کے قائل ہیں جسے یہ...
بعض ملحدین کہتے ہیں کہ موجود صرف وہ ہے جو لائق ادراک ہو۔ ہم کہتے ہیں کہ اگر حقائق کو درست طریقے سے ڈیفائن کرلیا جائے تو آپ کا یہ دعوی غیر متاثر کن ہے اس لئے کہ...
ماضی قریب کی جن شخصیات نے قدیم علم کلام کو ناکارہ قرار دے کر جدید علم کلام وضع کرنے کا بیڑہ اٹھایا، ان میں ایک نمایاں نام علامہ شبلی نعمانی صاحب کا ہے۔ اپنی...
جناب ڈاکٹر عرفان شہزاد صاحب نے واقعہ کربلا میں اہل سنت کے موقف کے مخمصوں کو ظاہر کرنے کے لئے تحریر لکھی ہے۔ اس پر ہمارا جواب یہ ہے کہ آپ کو یہ مخمصے اس لئے نظر...
یہاں اختصار کے ساتھ ائمہ اشاعرہ و ماتریدیہ کا میٹافزیکل سسٹم سمجھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس موضوع کو نہ سمجھنے کی بنا پر کئی محققین خلط مبحث کا شکار ہوکر علم...
موجودہ علمیات کی بحثوں میں موضوعی یا سبجیکٹو (subjective) اور معروضی یا آبجیکٹو (objective) کی اصطلاحات برتی جاتی ہیں جیسے آبجیکٹو سائنس اور سبجیکٹو سائنس۔ لفظ...
فیس بک پر جناب ڈاکٹر طفیل ھاشمی صاحب کی ایک تحریر نظر سے گزری جس میں “موت کے وقت” (مسئلہ اجل) پر گفتگو کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ جو عام تصور ہے کہ...
ائمہ اشاعرہ و ماتریدیہ کا کہنا ہے کہ وجود ماہیت پر زائد نہیں اور نہ ہی “وجود مطلق” کوئی الگ سے ذات یا ماہیت یا خارجی وجود ہے بلکہ یہ کسی مخصوص شے...
اب تک ہم نے واضح کیا کہ جنہیں مقولات و کلی ماہیات (essences) کا خارجی وجود کہا جاتا ہے، جزئی قضایا جیسے کہ “زید انسان ہے” میں ان کا لزوم ثابت کرنے...