سلطنتِ مغلیہ کے زوال کے بعد، برصغیر میں مسلم معاشرے کو درپیش سیاسی طاقت کا بحران بہت واضح ہو چکا تھا، اور اس میں اول مستجاب (response) ہمارے مذہبی اہل علم کی...
مصنف - محمد دین جوہر
محمد دین جوہر، ممتاز دانش ور اور ماہر تعلیم ہیں اور صادق آباد میں مدرسۃ البنات اسکول سسٹمز کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
mdjauhar.mdj@gmail.com
آج کل محترم مولانا اللہ وسایا صاحب کی تالیف کردہ کتاب ”احتسابِ ناصبیت“ پر بحثا بحثی بہت زوروں پر ہے۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ احناف اہلِ سنت کے بیان عقیدہ (faith ...
مولانا شاہ اسماعیل دہلوی کی کتاب ”منصبِ امامت“ جو حکیم محمد حسین علوی کی ترجمہ شدہ ہے، اس پر مطبع کا نام حاجی حنیف اینڈ سنز درج ہے اور جس میں اہتمام محبوب...
سوال : ایمان کیا ہے؟ یعنی اس کی شعور سے نسبت کیا ہے؟کیا وہ شعور کے احوال میں سے ایک حال ہے؟ اگر مختلف ہے تو کیسے؟ ایمان شعور پر ارادتاً خود طاری کر لینے والے...
جناب اطہر وقار اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں فرماتے ہیں ”کسی مسلم اکثریتی سماج میں سیاسی حکام کو صرف عدل تک محدود کرنا اور تقویٰ کی شرائط کو ثانوی حیثیت...
جن غیریورپی اقوام نے گزشتہ دو سو سال میں جدیدیت کے وسائل کو اختیار کر کے ترقی اور طاقت حاصل کی ہے ان کے اہل علم و معاملہ بہت جلد اس نتیجہ پر پہنچ گئے تھے کہ...
اس سے قطع نظر کہ ہمارے علمائے کرام نے لاؤڈ اسپیکر پر فتویٰ دیتے ہوئے کیا موقف اختیار کیا، اسے جائز کہا یا ناجائز، حرام کہا یا حلال، باطل کہا یا کچھ اور، میرے...
دینِ اسلام بہت واضح اجتماعی احکام اور تعلیمات رکھتا ہے، جنھیں آج کی زبان میں ”سیاسی“ کہا جا سکتا ہے۔ حکم کی اساسی معنویت مخاطِب اور مخاطَب کی قطبیت میں قائم...
برصغیر میں گزشتہ دو سو سال کی اصل علمی بحث ہی اسلامی اور غیراسلامی کی ہے۔ اس بحث کے بنیادی علمی وسائل کا تعلق استناد اور تعبیر سے ہے اور عقلی وسائل کا اس سے اب...
میں ذاتی طور پر نبوت اور وحی پر کوئی ”علمی“ گفتگو کرنے سے حد درجہ احتیاط برتتا ہوں کیونکہ میں وحی اور جوامع الکلم کے آ جانے کے بعد علم و فکر کو ہدایت کے حوالے...