بہت سے دیگر مسائل کی طرح انکار حدیث کے حوالے سے بھی ہم بہت سی وجوہ سے افراط اور تفریط کا شکار نظر آتے ہیں۔ پھر ایک ہمارا عمومی مزاج ہر ہر معاملے میں فہرست کی...
مصنف - ڈاکٹر سید عزیز الرحمن
ڈاکٹر سید عزیز الرحمن، دعوہ اکیڈمی کے ریجنل سنٹر، کراچی کے انچارج اور شش ماہی السیرۃ عالمی کے نائب مدیر ہیں۔
syed.azizurrahman@gmail.com
تصوف سادگی کا درس دیتا ہے، تصوف اخلاص عمل کا نام ہے، وہ دل کی دنیا کو بدلنے کا کا داعی ہے۔ دل کی صفائی کے اثرات انسان کے معاملات میں بھی ظاہر ہوتے ہیں، یا ظاہر...
پہلے تو ہمیں یہ جاننا چاہیے کہ مسئلہ ہے کیا۔مسلمانوں کی تاریخ پر سرسری نظر رکھنے والے شخص کو بھی یہ بات سمجھانے کی ضرورت نہیں کہ مسلمانوں کے حالات میں مدوجزر...
تعلیم و تعلم کے میدان میں نصاب کا معاملہ بہت اہم ہے۔ ترتیب کے اعتبار سے بھی پہلے نصاب آتا ہے، پھر نظام۔ لیکن نصاب کا معاملہ ہماری دینی تعلیم روایت میں جس خود...
تعلیم اور تدریس کے حوالے سے ہماری ماضی کی روایت بہت مختلف رہی ہے۔ اس روایت میں نئے آنے والے اساتذہ کو از خود اس بات کا موقع ملتا رہتا تھا کہ وہ حصولِ تعلیم کے...
ایک طویل مدت کے بعد ہمارے پڑوسی اس وقت ایک بار پھر بڑی تعداد میں پریشانی کے عالم میں ہیں۔انہیں اپنے گھروں کو لوٹنا ہے، جو ایک دن بہ ہر حال انہیں لوٹنا ہی تھا،...
کرنے کے کام اب گو کے پلوں کے نیچے سے بہت سا پانی بہ چکا ہے، اور ہماری کئی نسلیں سقوطِ علم کے اس بحران کی بھینٹ چڑھ چکی ہیں، پھر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ کسی بھی...
پہلے مرحلے میں تو ہمیں یہ بات تسلیم کر لینی چاہیے کہ ہم علمی اعتبار سے سطحیت کے انتہائی بحرانی دور سے گزر رہے ہیں۔ اس سطحیت کا اغاز اگرچہ عرصہ پہلے ہو چکا تھا،...
دینا ناتھ کا کنواں یہاں سے ہوتے ہوئے ہماری اگلی منزل مسجد وزیر خان اور اس کے باہر کونے پر موجود دینا ناتھ کا کنواں تھا۔ اس کنویں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس...
خالی دماغ ہی کچھ سوچ سکتا ہے اور بے کار شخص ہی کچھ نہ کچھ کرنے کی خواہش پال سکتا ہے۔ وگرنہ کرنے والے تو کرنے میں ہی مگن رہتے ہیں۔ یہی کچھ ہمارے ساتھ ہے، بیٹھے...