4 : جدید زبانوں کی تدریس مدارس میں عربی اور فارسی کے علاوہ کسی زبان کی تدریس نہیں ہوتی۔ عربی واقعتاً بڑی سنجیدگی کے ساتھ پڑھائی جاتی ہے لیکن اس کو پڑھانے کا...
مصنف - ظفر اللہ خان
ظفر اللہ خان صاحب نے الشہادۃ العالمیہ کی تعلیم وفاق المدارس العربیہ سے حاصل کی ۔ بعد ازاں مقامی اور بین الاقوامی اداروں سے بین الاقوامی تعلقات اور قانون کی تعلیم حاصل کی ۔ آپ وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی رہنے کے ساتھ ساتھ مختلف وزارتوں کی ذمہ داریاں نبھاتے رہے ہیں ۔
آپ کئی کتب کے مصنف ہیں جن کے موضوعات اسلام ،قانون اور حقوقِ انسانی ہیں ۔
وَ عَلَّمَ اٰدَمَ الْاَسْمَآءَ كُلَّهَا ثُمَّ عَرَضَهُمْ الی آخرہ (الآیۃ) (اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے آدم کو ساری چیزوں کے نام سکھائے۔ پھر انہیں فرشتوں...
میں آپ کو قرآن مجید سے ایک واقع سنانا چاہتا ہوں۔ حضرت عیسیٰ؈ سے کوئی ہزار سال پہلے کی بات ہے۔ یمن میں قوم سبا کی حکومت تھی۔ اپنے زمانے کے یہ سب سے زیادہ تہذیب...
اہل اسلام کو یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ اسلام کا نام لینے والا ہر طالع آزما (adventurer) اسلام کا نمائندہ نہیں ہے۔ پاکستان کا مرد آہن ضیاء الحق ہو یا سوڈان کا جنرل...
خلفائے راشدین کی وفات کے بعد مسلم حکمرانوں نے رومنوں اور فارسیوں کا راستہ اختیار کر لیا۔ انہی کی سیاسی روایات، اندازِ حکمرانی، استبدادی طور طریقے اور موروثی...
ہمارے سیاسی نظام کی اصلاح کے لیے مشاورت کی بے حد ضرورت ہے۔ ہم اپنے سیاسی نظام میں کوئی اصلاح نہیں لاسکتے جب تک کہ ہم اپنی سیاسی فکر میں تبدیلی نہیں لے آتے۔...
نفسیات (Psychology) ایک تعلیمی اور اطلاقی شعبہ ہے جس میں رویوں اور ذہنی طریق ہائے کارکا مطالعہ کرناہوتا ہے۔ یہ ایسے علم کے انسانی سرگرمیوں کے متعد د دیگر دوائر...
عہدِ روشن خیالی کے دوران معاہدۂ عمرانی یا معاہدۂ سیاسی ظہور پذیر ہوا جس میں ماخذ معاشرہ اور فرد پر حاکمیت کے جواز کے با رے میں سوالات ابھرے۔ معاہدۂ...
مسلمانوں نے قانون (فقہ) اور اصول قانون (اصول فقہ) کے شعبوں میں بھی نمایاں اور قابل قدر خدمات انجام دیں۔ سابق تہذیبوں کے اپنے مخصوص طور طریقے ہی قانون ہوتے تھے۔...
مسلمانوں نے جغرافیے میں بھی قابل قدر خدمات سرانجام دیں۔ مسلمان جغرافیہ دانوں کی دریافتوں (innovations) کا آغاز ان کی جانب سے زمین کے گول ہونے کا ثبوت لانے سے...