پہلے ایک تصحیح ضروری ہے۔ اس سے پہلی تحریر میں 1870ء کی دہائی میں امریکی سپریم کورٹ کے چند نظائر کا حوالہ آیا تھا اور بتایا گیا تھا کہ سپریم کورٹ نے بینک کی...
مصنف - پروفیسر ڈاکٹر محمد مشتاق احمد
پروفیسر ڈاکٹر محمد مشتاق احمد شفاء تعمیر ملت یونیورسٹی اسلام آباد میں شعبہ شریعہ وقانون کے چیئرمین ہیں اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ذیلی ادارہ شریعہ اکیڈمی کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
(mushtaq.dsl@stmu.edu.pk)
اس موضوع پر متعدد آرا پائی جاتی ہیں اور کل سے جس فتوی کی بازگشت سنائی دے رہی ہے اس کے بعد سے یہ بحث پھر تازہ ہوگئی ہے۔ آرا کا تنوع اپنی جگہ، اور فتوی کے دلائل...
اطلاع ہے کہ صرف اسلام آباد میں روزانہ اوسطاً تنسیخِ نکاح کے تین سو مقدمات دائر کیے جارہے ہیں، اور ان مقدمات میں اکثر یا تو تنسیخِ نکاح کےلیے سبب ہی خلع ذکر کیا...
بشکریہ روزنامہ 92 نیور پاکستان میں پچھلے کچھ عرصے سے ’خوارج‘ کا ذکر زیادہ ہورہا ہے، لیکن ان ’خوارج‘کے فہمِ شریعت کے علمی جواب کے ضمن میں اب تک جو دو کوششیں...
پاکستان کے آئین میں لکھا ہے کہ اسلامی احکام سے متصادم کوئی قانون نہیں بنایا جائے گا اور رائج الوقت قوانین کو اسلامی احکام سے ہم آہنگ کیا جائے گا۔ اس پر بعض...
جب قانون کے شعبے سے وابستہ افراد (جج، وکلا، قانون کے اساتذہ، طلبہ، بار کونسل) کو ان کی یہ آئینی اور قانونی ذمہ داری یاد دلائی جاتی ہے کہ اسلامی جمہوریۂ پاکستان...
ہمارےقانون کی تدریس کے اداروں میں اسلامی قانون جس طرح پڑھایا جاتا ہے اس سے قانون کے شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگوں میں ایک عام غلط فہمی یہ پھیل گئی ہے کہ وہ...
عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ شریعت نے عورت کے لیے وراثت میں حصے مقرر کرکے اسے ملکیت کا جو حق دیا ہے وہ بہت سے دیندار گھرانوں میں بھی خواتین کو میسر نہیں ہوتا،...
میں چند باتیں حقوقِ انسانی کے قانون کے زاویۂ نظر سے بھی آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔ ظاہر ہے کہ حقوقِ انسانی کے قانون کا پورا نظام مغرب سے آیا ہے، اور مغربی...
بشکریہ 92 نیوز انگریزوں نے جب برصغیر میں اپنا قانونی نظام رائج کیا، تو شروع محصولات کے قانون میں تبدیلیوں سے کی، پھر دیوانی قانون اور فوجداری قانون کی طرف توجہ...