سلطان العلماء رحمہ اللہ کے موقف کو دیکھنا اِس لیے ضروری ہے، کیونکہ اِس موضوع کے فنی پہلو پر یہ سب سے زیادہ وقیع تحریر ہے۔ یہ تحریر اِس قدر جامع، حتمی اور...
مصنف - جہانگیر حنیف
![]()
نظر کے وجوب پر امام غزالی رحمہ اللہ کا موقف اُن کے ذاتی تجربہ اور علم و مشاہدہ پر مبنی ہے۔ علمِ کلام سے اُن کا شغف محض مکتبی اہداف سے نہیں جڑا تھا، بلکہ سچ کو...
نظر واجب ہے۔ ایک گروہ کی نزدیک یہ وجوب عقل سے قائم ہے اور دوسرا اسے وجوب شرعیہ مانتا ہے۔ لیکن معتزلہ کے مابین اس بحث نے یہ رخ اختیار کیا کہ نظر واجب نہیں، بلکہ...
علمِ کلام کی برہانِ قاطع اور اشعری مذہب کے مایہ ناز مفکر، سیف الدین علامہ آمدی رحمہ اللہ رقم کرتے ہیں: أجمع أكثر أصحابنا، والمعتزلة، وكثير من أهل الحق من...
”نظر“ کو واجب قرار دینا ایک علمی قضیہ ہے۔ لہذا یہاں کچھ علمی مسائل کا سامنا یقیناً ہوگا۔ چناچہ گھبراہٹ کا شکار نہیں ہونا چاہیے اور بوکھلاہٹ میں اپنے معترضین پر...
اول الواجب اللہ تعالیٰ پر ایمان ہے۔ اس سے ہمارا کلی اتفاق ہے۔ یہ ہمارا عقیدہ بھی ہے اور علمی موقف بھی۔ اول الواجب ”معرفت“ ہے یا ”نظر“، محلِ غور ہے۔ ”نظر“ کو...
سچائی ہائیڈگر کے نزدیک صداقت یا تصدیق نہیں۔ صداقت یا تصدیق چیزوں کو پہلے سے حاضر مان کر چیزوں کے بارے میں فیصلہ صادر کرنا ہے۔ چیزیں ذہن میں حاضر ہیں، جو مثالیت...
یحیی بن ابی کثیر (م ١٢٩ ه) سے مروی ہے کہ سنت قرآن مجید پر قاضی ہے۔ قرآن مجید سنت پر قاضی کی حیثیت نہیں رکھتا۔ ان لفظوں سے متبادر مفہوم میں جو قباحت دکھائی...
علم میں تسہیلِ لایعنی (over simplification) مہلک ہوتی ہے، لیکن اس میں اگر مذہبی جوش و جذبہ اور علمی دنیا کے طول و عرض میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کی دھن شامل...
منشائے متکلم کلام پر سبقت رکھتا ہے۔ روایتی فکر اس مقولہ پر یقین رکھتی ہے۔ متن یعنی ملفوظ کلام منشائے متکلم کا محمل (vehicle) ہے۔ متکلم کلام سے پہلے ہے، لہذا...