متکلمین جب دین اسلام کا تعارف کراتے ہوئے “اصول الدین” لکھتے ہیں تو اس کا آغاز علمیات کی بحث سے کرتے ہیں، پھر آنٹالوجی بتاتے ھوئے مذھبی عقائد کے...
مصنف - ڈاکٹر زاہد صدیق مغل
زاہد صدیق مغل، نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد میں معاشیات کے استاذ اور متعدد تحقیقی کتابوں کے مصنف ہیں۔
zahid.siddique@s3h.nust.edu.pk
امام غزالی کی جانب “میٹافزکس کی بنیاد پر تکفیر کرنے” کی بات دھرنے والے حضرات کی غلطی کو ہم گاھے بگاھے امام صاحب کی عبارات کی روشنی میں واضح کرتے...
وجودی صوفی فکر میں اعیان ثابتہ کا نظریہ معتزلہ کے معدوم شے کی ایک صورت ہے۔ معتزلہ وجود و ماھیت میں دوئی کے قائل تھے اور ان کے نزدیک ان دونوں کے مابین ثبوت نام...
کئی دوستوں نے کرپٹو کرنسیوں سے متعلق جناب مفتی تقی عثمانی صاحب کے فتوے سے متعلق رائے دریافت کی ہے۔ گزارش ہے کہ کسی رائے کا تجزیہ اس پر منحصر ہوتا ہے کہ اس میں...
بعض لوگ معترض ہیں کہ مال کا تصور کیا ہے، یہ بتانا شریعت کا کام نہیں۔ اس کی غلطی کو سمجھنے کے لئے چند متعلقہ امور کا علم ضروری ہے۔ دلائلِ لفظیہ (linguistic ...
بعض لوگ یہ اعتراض دہراتے ہیں کہ اگر کہا جائے “خدا عالم سے پہلے تھا” تو یہاں “پہلے” کا لفظ زمانے ہی کے لئے ہوگا۔ اس سے لازم آتا ہے کہ...
دلیلِ عقل و قرآنی کے مطابق خدا فاعل مختار ہے، یعنی اس کے لئے یہ معنی یا صفت ثابت ہے کہ وہ چاہے تو فعل کرے (یعنی اثر یا مخلوق کو وجود دے) اور چاہے تو نہ کرے،...
ابن سینا اور اس کی فکر کے وابستگان کا کہنا ہے کہ خدا کا فاعلِ مختار ہونا نقص جبکہ علت موجبہ ہونا کمال ہے۔ اس دعوے کے جواز کے لئے ایک شبہ یہ پیدا کیا گیا کہ...
علامہ ابن سینا کے واجب الوجود کا قصہ ملاحظہ کرنے کے بعد اب ان کے ہاں قدیم عالم اور موجودہ حوادث کی توجیہ کی مشکل کی جانب چلتے ہیں۔ ابن سینا عالم میں جاری حوادث...
علامہ ابن تیمیہ حدوث عالم کی رائے پر یہ شبہ وارد کرتے ہیں کہ اس سے خدا کی صفات میں تعطل لازم آتا ہے کہ جب تک عالم نہ تھا تب تک خدا گویا فارغ بیٹھا تھا یہاں تک...